بول نیوز نے بحریہ ٹاؤن کا کچا چھٹا کھول کر رکھ دیے ثبوت اور حقائق عوام کے سامنے لے آیا
بے نقاب ہونے کے بعد بحریہ ٹاؤن کی قیمت آدھی سے بھی کم رہ گئی
لوگوں نے بحریہ ٹاؤن میں زمینیں خریدنا بند کردیں
بہتررہائش کے نام پر بہترین کرپشن کرنے والے بحریہ ٹاؤن نے غریب عوام کی جمع پونجی لوٹ لی
بحریہ ٹاؤن کے نام پر عوام کی آنکھوں میں جھونکی دھول ، بحریہ ٹاؤن نے لگایا حکومت کو ١٥ ارب روپے کا چونا ، اور کیا زمینوں کے اصل مالکان کو ہراسہ کر کے زمینوں پر قبضہ
سپریم کورٹ کے احکامات کو ہوا میں اڑانے والے بحریہ ٹاؤن نے سرکاری زمینوں پر قبضہ کر کے غریب عوام کو مہنگے داموں زمینیں بیچی
بہتر رہائش کے خواب میں غریب عوام نے اپنی جمع پونجی داؤ پر لگا دی ، شوہر نے اپنی بیوی کا زیور بیچا تو باپ نے اپنی ریٹائرمنٹ کی پوری جمع پونجی پرسکون زندگی گزارنے کا سوچ کر بحریہ ٹاؤن پر لگا دی
لیکن ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور نکلے
بحریہ پیراڈائس 250 اسکوائر یارڈز
بحریہ پیراڈائس500 اسکوائر یارڈز
بحریہ پیراڈائس 1000 اسکوائر یارڈز
بحریہ اسپورٹس سٹی 250 اسکوائر یارڈز
بحریہ اسپورٹس سٹی 350 اسکوائر یارڈز
بحریہ اسپورٹس سٹی 500 اسکوائر یارڈز
بحریہ اسپورٹس سٹی 1000 اسکوائر یارڈز
بحریہ ریزیڈینشل 125 اسکوائر یارڈز
بحریہ ریزیڈینشل 250 اسکوائر یارڈز
بحریہ ریزیڈینشل 500 اسکوائر یارڈز
بحریہ ریزیڈینشل 1000 اسکوائر یارڈز
بحریہ گلف سٹی
بحریہ ہلز
بحریہ ہومز
کمرشل پلاٹ
لوگ بحریہ ٹاؤن سے دور بھگنے لگے، خریداروں نے فائلیں واپس کرنا شروع کردیں.عوام کا کہنا ہے جس سکون کی تلاش میں انہوں نے جائیداد خریدی تھی وہ محض ایک دھوکہ نکلا
اب ہماری جمع پونجی اور نقصان کا ازالہ کون کرے گا ؟؟